اِیمانِ مُفصَّل
اٰمَنْتُ بِا للّٰہِ وَمَلٰئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَالْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَشَرِّہٖ مِنَ اللّٰہِ تَعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَالْمَوْتِ ؕ
میں ایمان لایا اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی
کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت
کے دن پر اور اچھی بری تقدیر پر
کہ وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہے اور مرنے
کے بعد جی اٹھنے پر
اِیمانِ مجمل
اٰمَنْتُ بِا للّٰہِ کَمَا ھُوَ بِاَسْمَآئِہٖ وَصِفَاتِہٖ وَقَبِلْتُ جَمِیْعَ اَحْکَامِہٖ اِقْرَارٌم بِاللِّسَانِ وَتَصْدِیْقٌ بِالْقَلْبِ ط
میں ایمان لایا اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور اپنی صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے قبول
کیا اس کے سارے حکموں کو زبان سے
اقرار ہے اور
دل سے تصدیق کرتا ہوں۔

About the Author
0 Comments: